Mily Tarana

  • Work-from-home

nisarhamad

Regular Member
Feb 24, 2015
70
36
18
سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی
دل ہمارا محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم
جان ہماری اللہ روح پاکستان
دنیا ک دیکھنے والوں دیکھو یہ گلستان
کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان
ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں
آکر دیکھو پاکستان میں بڑے نظارے ہیں
خوبصورتی دل لگی اور ہنسی مذاق ہے
پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے
دنیا کے پڑھنے والوں پڑھوں ہمارا دل
آئے گا نہ تمہارے پاس کوئی بھی بل
دل ہمارا جان ہماری ایمان ہمارا
پڑھنے والوں پڑھوں پاکستان ہمارا
ہوش مند عقل مند اور باشعور موجود
پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود
دنیا کے پرکھنے والوں پرکھوں ہماری جان
جان ہے اللہ ایمان ہے اللہ پیارا پاکستان
جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی
امید رکھے رب سے جو اچھی جزا کی
وزن میں کمی نہ آئے گی ناپ تول کرنے پر
خوشیاں ہی نظر آئیگی پاکستان پرکھنے پر
سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی
دل ہمارا محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم

جان ہماری اللہ روح پاکستان
 

nisarhamad

Regular Member
Feb 24, 2015
70
36
18
سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی
دل ہمارا محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم
جان ہماری اللہ روح پاکستان
دنیا ک دیکھنے والوں دیکھو یہ گلستان
کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان
ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں
آکر دیکھو پاکستان میں بڑے نظارے ہیں
خوبصورتی دل لگی اور ہنسی مذاق ہے
پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے
دنیا کے پڑھنے والوں پڑھوں ہمارا دل
آئے گا نہ تمہارے پاس کوئی بھی بل
دل ہمارا جان ہماری ایمان ہمارا
پڑھنے والوں پڑھوں پاکستان ہمارا
ہوش مند عقل مند اور باشعور موجود
پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود
دنیا کے پرکھنے والوں پرکھوں ہماری جان
جان ہے اللہ ایمان ہے اللہ پیارا پاکستان
جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی
امید رکھے رب سے جو اچھی جزا کی
وزن میں کمی نہ آئے گی ناپ تول کرنے پر
خوشیاں ہی نظر آئیگی پاکستان پرکھنے پر
سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی
دل ہمارا محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم
جان ہماری اللہ روح پاکستان
 
Top