نئے سعودی فرمانروا نے عوام پر دولت کی برسات کر دی

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
ghjj.jpg

سعودی عرب کے سرکاری ملازمین کے لئے دو ماہ کی اضافی تنخواہ کے برابر فراخ دلانہ باﺅنسز اور دیگر ادائیگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان سے مستفید ہونے والوں میں علماء کے علاوہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی شامل ہوں گے۔

ریاض: (ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کے لئے اس خوشگوار پیکج کی منظوری شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دی گئی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم دیا ہے کہ بشمول فوجی اور سول حکام تمام سرکاری ملازمین کو دو بنیادی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں۔ نیز مملکت کے اندر اور باہر موجود تمام سعودی طلبہ کو بھی دو ماہانہ وظائف کی یکمشت ادائیگی کر دی جائے۔ شاہی فرمان کے مطابق سوشل انشورنس کی رقومات کی دو ماہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ معذوری کے شکار شہریوں کو بھی اسی حساب سے ادائیگی کی جائے۔ شاہی فرمان میں سعودی وزارت برائے سماجی امور سے منسلک خیراتی اداروں کو بھی مجموعی طور پر دو ارب سعودی ریال کی خطیر رقم ادا کر دی جائے۔ نیز کو آپریٹو سوسائٹیز کونسل بھی دو سو ملین ریال جبکہ سعودی پروفیشنلز کی انجمنوں کو دس ملین سعودی ریال کی رقوم منتقل کر دی جائیں۔ اس شاہی حکم کے تحت تعلیمی شعبے میں کام کرنے والے کلبوں اور کھیلوں کے میدان میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کلبوں کو بھی دس دس ملین ریال ادا کئے جانے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ اچھی کارکردگی کے حامل سپورٹس کلبوں کو بھی پانچ پانچ ملین ریال کی رقومات دی جائیں گی۔ شاہی فرمان کے مطابق پانی و بجلی سے متعلق خدمات کے شعبوں کو بیس ارب ریال کی اضافی رقم دی جائے گی۔ اس میں چودہ ارب ریال بجلی کی فراہمی کے لئے اور چھ ارب ریال پانی کی فراہمی کے لیے ہوں گے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایسے تمام قیدیوں کے لئے بھی رعایتوں کا اعلان کیا ہے جنہیں پبلک معاملات میں کوتاہیوں کے باعث سزا یا جرمانہ کی سزا ملی ہے۔ ان قیدیوں کے پانچ لاکھ ریال تک کے جرمانوں کو معاف کیا جا رہا ہے۔ تاہم ان میں شامل غیر ملکی قیدیوں کو رہائی کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا اور انہیں دوبارہ سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عوام کے لئے ان خوش کن اعلانات کے علاوہ ایک ٹویٹ پیغام میں شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ''پیارے شہریو، آپ کا حق اس سے بھی زیادہ ہے، میں نے جو اعلان کیا ہے یہ کافی نہیں ہے۔''
 
  • Like
Reactions: whiteros

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen
 

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
hmmmmm hmmmm hmmm humain kya faida ({sad)} apni awam k liye hi sab kuch kr rahey >:/
 
Top