میں نے اک کتاب پڑھی تھی

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

میں نے اک کتاب پڑھی تھی جس کے پہلے صفحے پر لکھا تھا
آؤ محبت سمجھیں
اور آخری صفحے پر لکھا تھا
' جو سمجھ کہ کی جائے وہ محبت نہیں ہوتی
اور آج تک میں محبت سمجھ نہیں پائی
کیوں کہ
محبت جب رہتی ہے سمجھ نہیں رہتی
اور
جب سمجھ اتی ہے تب محبت نہیں رہتی



 
  • Like
Reactions: Sweeta

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
میں نے اک کتاب پڑھی تھی جس کے پہلے صفحے پر لکھا تھا
آؤ محبت سمجھیں
اور آخری صفحے پر لکھا تھا
' جو سمجھ کہ کی جائے وہ محبت نہیں ہوتی
اور آج تک میں محبت سمجھ نہیں پائی
کیوں کہ
محبت جب رہتی ہے سمجھ نہیں رہتی
اور
جب سمجھ اتی ہے تب محبت نہیں رہتی



hmmm 100%truee
 
Top