انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
پائیداری کا قضیہ

انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ
-
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
پائیداری کا قضیہ

انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ
-
hmmmmm nyc
 
  • Like
Reactions: Shizu

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
پائیداری کا قضیہ

انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ
-
nice ..
 
  • Like
Reactions: Shizu

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پائیداری کا قضیہ

انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ
-
ڈرو مت! خوف مرگ میں کانپو مت۔ گھبراو مت! اپنی تمناؤں اور آرزوؤں کی ناکامی کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بناؤ- اللہ تعالیٰ پر تؤکّل کرو، جس نے تمہیں ایک بار تمیہں پیدا کیا تھا- آخرت میں وہی تمہیں دوبارہ اٹھا ئے گا
==Zia Hydari==
 
Top