نجومی نے بتایا ہے

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
نجومی نے بتایا ہے-
ایک زبردست نجومی تھا جس نےپاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ میچ سے پہلے یعنی 19 اور 25 اگست کو ہی یہ پیشین گوئی کہ :

26 اگست کا پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ ٹیم کا جو میچ ہوگا اس میں:

تیسرے اوور کی بالنگ عامر کرے گا
اور
دسواں اوور کی بالنگ آصف کرے گا

اور اس نے یہا ں تک پیشین گوئی کردی کہ :
تیسرے اوور کی پہلی گیند میں عامر نوبال پھینکےگا
اور
دسویں اوور کی اخری گیند میں آصف نوبال پھینکے گا

دنیا نے دیکھ لیا اور کیمرے نے بتادیا کہ ایسا ہی ہوا جو اس نجومی نے کہا تھا۔

کتنا زبردست تھا وہ نجومی جس کی ذہنی طاقت اتنی زبردست تھی کہ جس نے سلمان بٹ اور کامران اکمل اور آصف اور عامر کو اسکی پیشین گوئی کے مطابق عمل کرنے پر مجبور کردیا ؟

نجومی کی پیشین گوئی ہماری کرکٹ چلایا کرتی تھی اب چڑی باز بھی رہی سہی کمی پوری کرکے لئے موجود ہیں- اب سٹہ لگ رہا ہے کپتان کے نام پر کچھ لگانے سے پہلے چڑیا کی طرف بھی دیکھ لو کیوں کہ اس میں بھی ایک نجومی والی شکتی ہے- وہ بتا سکتی ہے کامران اکمل اور شعیب ملک میں کتنی کرکٹ باقی ہے
-​
 
  • Like
Reactions: saaaamshrrrrri

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

:eek:
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کرکٹ میں کرپشن اور میچ فکسنگ کے الزامات کوئی نئی بات نہیں

،الزامات لگتے ضرور ہیں لیکن ثبوت سامنے نہیں آتے،پاکستانی کرکٹرز کی انگلینڈمیں میچ فکسنگ کا ڈراپ سین،کھلاڑیوں کے بقول ان کو پھنسیا یا گیا تھا- چلو اس کو تسلیم کر لیتے ہیں- پاکستانی ٹیم کے ایک اور کارنامے کا ذکر بھی کرتا چلوں جوکہ آسٹریلیا کے ورلڈ کلاس باؤلرز کو پچھاڑنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے جونیئرز باؤلرز کے سامنے لیٹ گئے۔ کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ان پرےڈکٹیبل ہے- مان لیتے ہیں- لیکن بکی کو کیسے پتہ چل جاتا ہے- پاکستانی ٹیم انڈیا سے ہار جائے گی- کتنے کیچ ڈراپ ہوںگے- حیرت کی بات کہ کپتان حفیظ کیچ ڈراپ کرتا ہے- اور مسکرانے لگتا ہے- جیسے اسے ملین ڈالر کی لاٹری لگ گئی ہو- جبکہ ٹیم کی ہار پکی ہورہی تھی

-​
 
Top