Tahir Ul Qadri Dharna Is Finished

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اب ہم یہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں لیکن انقلاب کا سفر ختم نہیں ہوا۔ رات گئے طاہر القادری اپنے کنٹینر سے باہر آئے اور کارکنوں سے الوداعی ملاقات کی اور خواتین کارکنوں کو سروں پر پیار دیا۔ طاہر القادری نے اس موقع پر دعا بھی کرائی اور گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔
سیاسی دھرنوں کا آغاز 14اگست سے ہوا ۔پی ٹی آئی کے عمران خان اور پی اے ٹی کے طاہر القادری کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ نواز حکومت مستعفی ہو جائے ۔ عمران خان جمہوری طریقے سے تبدیلی کے خواہاں تھے مگر طاہر القادری موجودہ جمہوری اور انتخابی نظام سے ہی متنفر تھے۔ وہ نواز شہباز کو اقتدار سے باہر کرنا چاہتے تھے ۔ کس طرح؟ یہ انہیں بھی معلوم نہیں تھا۔
نواز شریف توپھر بھی بھاگوں والا ہے کہ اس کے ساتھ ملک کی گیارہ پارلیمانی پارٹیا ںکھڑی ہیں اور ابھی صرف دو پارٹیاں ہی اسے چیلنج کر رہی ہیں، ایک تحریک انصاف اور دوسری پاکستان عوامی تحریک۔ہرچند نواز شریف کا کہناہے کہ پانچ سال کے لئے منتخب ہوا ہوں،ا س سے پہلے نہیں جائوں گا ،بھلے وہ کہیں نہ جائیں مگر ان کی لزرتی کانپتی حکومت اس وقت تک چلتی رہے گی، جب تک پیپلز پارٹی اپوزیشن میں ہے اور میاں صاحب کو مک مکا کا اصول یاد ہے تو جان لوکہ ابھی کوئی الیکشن نہیں ہو رہے اور یہ الیکشن اس وقت تک نہیں ہو سکتے جب تک پیپلز پارٹی ملک مکا کے اصول پر قائم ہے، یہ اصول لندن کے میثاق جمہوریت میں طے ہوا تھا اور اسی اصول کی بنیاد پر زرداری نے اپنی صدارتی ٹرم پوری کی تھی-

مجھے حیرت ہے کہ طاہر القادری کیا ہوا، وہ لاہور گئے جلسہ کیا دو دن کے لئے منظر نامہ سے غائب رہے- رات گئے طاہر القادری اپنے کنٹینر سے باہر آئے، اور دھرنے کے شرکا کو روتے ہوئے چھوڑ کر، گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔
یہ ٹھیک ہے کہ لاہور کا جلسہ ان کے پچھلے جلسے سے ہلکا تھا لیکن اس طرح عجلت میں کیا گیا فیصلہ کئی سوال چھوڑ گیا ہے- میں بے بنیاد افوہوں کا ذکر یہاں نہیں کروں گا- کہتی ہے خلق خدا کیا کیا--- وقت کے ساتھ حقائق سامنے آجائیں گے
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
hmm 5saal pory kr k hi jgen .phly b awen hi bhaga dia tha ab ni:p
طاہر قادری کا عجیب مسئلہ ہے- پہلے بھی وہ خوش ہوگئے تھے کہ مجھے "عزت" مل گئی ہے- جبکہ لوگ کہہ رہےتھے کہ الّو بنادیا ہے ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب کہہ کہہ کر
 
marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
طاہر قادری کا عجیب مسئلہ ہے- پہلے بھی وہ خوش ہوگئے تھے کہ مجھے "عزت" مل گئی ہے- جبکہ لوگ کہہ رہےتھے کہ الّو بنادیا ہے ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب کہہ کہہ کر
tarif bot badi cheez hy pesoon ka barabar hy hahahaha:)
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

hmmmmmm
 
Top