نازی جاسوس

  • Work-from-home

Blue_Sky

PrèÇìõÙs
Super Star
Sep 25, 2010
11,172
4,646
713
جنگ ے عظیم دوم میں ایک خطرناک نازی جاسوس پکڑا گیا- فوجی عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی- افسران بالا نے آئرلینڈ کے کیپٹن پیڈی کو حکم دیا کہ شہر سے دس میل دور لے جا کر نازی جاسوس کو گولی مار دی جائے-
کیپٹن پیڈی جاسوس کو لے کر چلا ہی تھا کہ انتہائی تیز باردباراں کے طوفان نے انہیں آ لیا- دونوں کے لیے چلنا دوبهر ہو گیا- نازی جاسوس نے آہ بهر کر کہا- "ظالم ہو ک اس تکلیف دہ موسم میں بھی مجھے دس میل دور لے جا رہے ہو اور میں بھی کتنا بدقسمت ہوں کہ اس خراب موسم میں دس میل دور محض تمہاری گولی کا نشانہ بننے جا رہا ہوں
"میں ظالم نہیں ہوں- صرف اپنے افسروں کے احکام کی پابندی کر رہا ہوں-" کیپٹن پیڈی نے کہا- "البتہ تم سے دو گنا بدقسمت ضرور ہوں- تم تو اس خراب موسم میں صرف جا رہے ہو، مجھے تو واپس بهی آنا ہے
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Hira_Khan
Aug 12, 2014
2,157
965
263
جنگ ے عظیم دوم میں ایک خطرناک نازی جاسوس پکڑا گیا- فوجی عدالت نے
اسے موت کی سزا سنائی- افسران بالا نے آئرلینڈ کے کیپٹن پیڈی کو حکم دیا کہ شہر سے دس میل دور لے جا کر نازی جاسوس کو گولی مار دی جائے-
کیپٹن پیڈی جاسوس کو لے کر چلا ہی تھا کہ انتہائی تیز باردباراں کے طوفان نے انہیں آ لیا- دونوں کے لیے چلنا دوبهر ہو گیا- نازی جاسوس نے آہ بهر کر کہا- "ظالم ہو ک اس تکلیف دہ موسم میں بھی مجھے دس میل دور لے جا رہے ہو اور میں بھی کتنا بدقسمت ہوں کہ اس خراب موسم میں دس میل دور محض تمہاری گولی کا نشانہ بننے جا رہا ہوں-"
"میں ظالم نہیں ہوں- صرف اپنے افسروں کے احکام کی پابندی کر رہا ہوں-" کیپٹن پیڈی نے کہا- "البتہ تم سے دو گنا بدقسمت ضرور ہوں- تم تو اس خراب موسم میں صرف جا رہے ہو، مجھے تو واپس بهی آنا ہے-"

tag karne se u ko kisi ne mana kiya hai?bolen ab
 
Top