نجومی نے بتایا ہے-
ایک زبردست نجومی تھا جس نےپاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ میچ سے پہلے یعنی 19 اور 25 اگست کو ہی یہ پیشین گوئی کہ :
26 اگست کا پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ ٹیم کا جو میچ ہوگا اس میں:
تیسرے اوور کی بالنگ عامر کرے گا
اور
دسواں اوور کی بالنگ آصف کرے گا
اور اس نے یہا ں تک پیشین گوئی کردی کہ :
تیسرے اوور کی پہلی گیند میں عامر نوبال پھینکےگا
اور
دسویں اوور کی اخری گیند میں آصف نوبال پھینکے گا
دنیا نے دیکھ لیا اور کیمرے نے بتادیا کہ ایسا ہی ہوا جو اس نجومی نے کہا تھا۔
کتنا زبردست تھا وہ نجومی جس کی ذہنی طاقت اتنی زبردست تھی کہ جس نے سلمان بٹ اور کامران اکمل اور آصف اور عامر کو اسکی پیشین گوئی کے مطابق عمل کرنے پر مجبور کردیا ؟
نجومی کی پیشین گوئی ہماری کرکٹ چلایا کرتی تھی اب چڑی باز بھی رہی سہی کمی پوری کرکے لئے موجود ہیں- اب سٹہ لگ رہا ہے کپتان کے نام پر کچھ لگانے سے پہلے چڑیا کی طرف بھی دیکھ لو کیوں کہ اس میں بھی ایک نجومی والی شکتی ہے- وہ بتا سکتی ہے کامران اکمل اور شعیب ملک میں کتنی کرکٹ باقی ہے-