Meet One New Tm Writer !!

  • Work-from-home

~I*Am*Hummad~

Newbie
May 1, 2012
8
7
153
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بہت بہت شکریہ آپ کا۔
پہلے حوصلہ افزائی فرمائی۔
پھر تحریر کی آڑ میں ڈویلپ کی گئی بونگیوں کو ”دہی بنانے کے لئے دودھ میں لگائی جانے والی جاگ“ سے بھی زیادہ سپیڈ سے پھیلایا۔
اور پھر ویلکم بھی کروایا۔
بہت خوشی ہوئی سب دیکھ کر۔
:D
 

~I*Am*Hummad~

Newbie
May 1, 2012
8
7
153
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
شاد رہیں، آباد رہیں۔ مگر اپنے خرچے پر۔
بہت بہت نازش ، نازش کے نون اور الف کے درمیان واؤ ڈال کے۔
مہر دی باندری جس کو انگلش میں مہربانی کہا جاتا ہے۔
پھینک یو ویری مگر مچھ جس کو فارسی میں تھینک یو ویری مچ کہا جاتا ہے۔
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
شاد رہیں، آباد رہیں۔ مگر اپنے خرچے پر۔
بہت بہت نازش ، نازش کے نون اور الف کے درمیان واؤ ڈال کے۔
مہر دی باندری جس کو انگلش میں مہربانی کہا جاتا ہے۔
پھینک یو ویری مگر مچھ جس کو فارسی میں تھینک یو ویری مچ کہا جاتا ہے۔
wahh bohat dilchasppp
khushi hui aapko yahan daikh kar :p
 
  • Like
Reactions: ~I*Am*Hummad~
Top