g-1.jpg
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شیڈولڈ کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ نان فائیلرز کی مکمل انفارمیشن ایف بی آر کو آئندہ ہفتے سے فراہم کرنا شروع کردیں، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آئندہ ہفتے سے ہی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر شیڈولڈ کمرشل بینک بے نامی بینک اکائونٹس کی تفصیلات ایف بی آر کے ڈیٹا بینک میں ڈال دیں گے اسٹیٹ بینک کے حکم پر نان فائیلرز کے بینک اکائونٹس میں موجود رقوم کے علاوہ ماہانہ ششماہی سالانہ ٹرانزکشن بھی ایف بی آر آئندہ ہفتے سے...
jail.jpg
دنیا کی بدترین جیلیں
قید خانوں یعنی جیل کے بارے میں عام تصور دو طرح کا ہوتا ہے، ایک تو انتہائی خوفناک اور تشدد سے بھرے مقام کا اور دوسرا ایک لگے بندھے نظام کے تحت قید و بند کی زندگی گزارنے کا، لیکن دنیا کے چند ممالک میں ایسے قید خانے ہیں جنہیں ’’جہنم ارضی‘‘ یعنی زمین پر دوزخ کہنا چاہیے۔ اگر مجرم ان مقامات کو ذہن میں رکھے تو جرم کرنے سے پہلے کئی بار سوچے گا۔ آئیے آپ کو...
zatpat.jpg
آج کے دور میں بھی انسان ماضی کی طرح ذات پات کے چکروں میں جکڑا ہوا ہے ۔ لیکن آخر یہ ذات پات کا دور کب وجود میں آیاجب ایک ذات کے انسانوں نے دوسری ذات کے انسانوں کے ساتھ اختلاط ختم کیا؟آخر محققین طویل تحقیق کے بعد اس سوال کا جواب پانے میں کامیاب ہو گئے ۔ محققین کا کہنا ہے کہ انسانوں نے تقریباً 70پشتیں قبل ذا ت پات میں بٹ کر آپس میں اختلاط روک دیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ انڈیا میں موجود آبادی بنیادی طور پر پانچ قسم کی قدیم آبادیوں سے وجود میں آئی ہے ۔ یہ قدیم آبادیاں...
Hanged.jpg
ل 1754ء سال قبل مسیح، موجودہ عراق میں جہاں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب واقع تھی، سے ملنے والے حمورابی کے ضابطہ قانون میں بھی موت کی سزاؤں کا ذکر ملتا ہے۔ موت کی سزا دینے کے لیے قرون وسطیٰ سے لے کر آج تک جو طریقہ سب سے مقبول رہا وہ پھانسی ہے۔ آج اکیسویں صدی میں بھی دنیا کے جن ممالک میں سزائے موت لاگو ہے وہاں بیشتر میں پھانسی کے ذریعے ہی فیصلے پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ اس میں مجرم کی گردن کے گرد پھندا ڈال کر اسے کسی بھی اونچی جگہ سے لٹکا دیا جاتا ہے تاکہ وہ...
Marrige-with-soul.jpg
چین میں قبروں سے خواتین اورلڑکیوں کی لاشیں نکال کر ان کی مردہ آدمی سے شادی کرنے کے بعد دوبارہ دفن کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ چین میں تواہم پرستی کے مارے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کوئی کنوارہ شخص اس دنیا سے رخصت ہوجاتا ہے تو اگلی دنیا میں اسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، اسی لیے مرنے والے تنہا افراد کی کسی خاتون یا لڑکی کی لاش سے شادی کرادی جاتی ہے اور اس کے بعد اسے مرد کے ساتھ یا اس کے برابر قبر میں دفنادیا جاتا ہے۔ قدیم چینی تہذیب میں یہ بات بھی عام...
a-43.jpg
کسویٰ فیکٹری کے کارکنان کی ایک ٹیم غلافِ کعبہ کی صفائی اور نگرانی پرمامور ہے۔اس ٹیم کا طبی اسٹاف پاکستانی ہے۔خلیجی اخبار’العربیہ ‘ کے مطابق مکہ مکرمہ میں قائم کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں۔کسویٰ فیکٹری میں کام کرنے والا تمام عملہ سعودی ہے اور صرف ان ہاوس ڈاکٹر غیرملکی ہیں اور وہ پاکستانی شہری ہیں۔اب فیکٹری ان کی جگہ بھی ایک سعودی ڈاکٹر کو مامور کرنا چاہتی ہے۔غلاف...
hina-khar.jpg
پرکشش اور جاذب نظر ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی اپنی تعریف سننا چاہتا ہے ۔دنیا کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگ اپنے آپ کودوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش دکھائی دینے کے خبط میں مبتلا رہتے ہیں۔ ان میں سیاست دان بھی پیچھے نہیں۔ دنیا ئے سیاست میں ایسی چند شخصیات ہیں جنہیں پرکشش ہونے کا اعزاز حاصل بھی ہے۔ اس حوالے سے امریکی جریدے نے گزشتہ دنوں ایک فہرست شائع کی ‘ اس فہرست میں دو پاکستانی سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔ اس فہرست کو آپ کے سامنے...
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے اکثر و بیشتر گردش کرنے والی خبروں کو کیش کروانا اصل مقصد ہے۔ امکان یہ تھا کہ الطاف حسین کی زندگی کی ڈولتی کشتی کے پیش نظر کچھ ابن الوقت پارٹی چھلانگ لگا سکتے ہیں، اور انکی دیکھا دیکھی کارکنان نے پارٹی چھوڑنی شروع کردی تو بھاگم دوڑ شروع ہوجائے گی، اور پارٹی ٹوٹ جائے گی۔ اس قسم کی بے سروپا باتوں پر جماعت اسلامی اکثر داؤ کھیلتی رہتی ہے اور منہ کی کھاتی ہے، اب عمران خان بھی...
Muslim-Drivers-in-America.jpg
امریکی کمپنی سٹار ٹرانسپورٹ نے جب دو مسلمان ڈرائیوروں کو شراب سے بھرے ٹرک چلانے کا حکم دیا تو انہوں نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ ان کا مذہب انہیں اس کام کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ جواب ملنے پر انتظامیہ سخت سیخ پاہوئی اور دونوں کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ صومالی نڑاد مسلمان ڈرائیوروں محد عباس محمد اور عبدالکریم حسن نے اس فیصلے کے خلاف عدالت کا رخ کرلیا۔ ان کا موقف تھا کہ کمپنی نے شراب کی منتقلی کا حکم دے کر ان کے مذہبی جذبات مجروح کئے اور جب انہوں نے انکار کیا تو ملازمت...