23-5-378x162.jpg
تناﺅ جسمانی یا ذہنی دونوں طرح کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور آج کی دنیا میں اکثر افراد زندگی کی الجھنوں میں پھنسے رہتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بظاہر بے ضرر نظر آنے والا تناﺅ کن بیماریوں کا باعث بنتا ہے؟ بالوں کا گرنا روزانہ کچھ بال گرنا عام بات ہوتی ہے مگر ذہنی تناﺅ اس عمل کو متاثر کرتا ہے۔ اگر آپ بہت زیادہ تناﺅ کا شکار ہوجائیں تو بڑی تعداد میں بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں اور گنج پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ مایو کلینک کی ایک تحقیق کے مطابق تناﺅجسمانی دفاعی...
15-9.jpg
ملائشیاءمیں ایک زیر تعمیر عمارت سے 26 فٹ لمبا اژدھا برآمد ہوا ہے۔ پناگ کے شہری دفاع کے محکمہ کے سربراہ ہری سیان کا کہنا ہے کہ انڈے دینے کے بعد مادہ اژدھا کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس اژدھا کو ایک گرے ہوئے درخست کے نیچے دیکھا گیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اژدھا اب تک برآمد ہونے والا سب سے بڑا اژدھا ہے۔ اس سے قبل برآمد ہونے والے اژدھا کی لمبائی 25 فٹ اور وژن 158 کلو گرام تھا۔ ہری سیان کے مطابق اس اژدھا کا وزن 250 کلو گرام ہو سکتا ہے۔...​
16-5.jpg
موت ایک دردناک حقیقت ہے جسے تسلیم کرنا انسان کیلئے بہت مشکل کام ہے۔ اس تلخ حقیقت سے مطابقت اختیار کرنے کیلئے انسانوں نے طرح طرح کے طریقے اختیار کر رکھے ہیں، لیکن انڈونیشیا کے تراجن مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا طریقہ ساری دنیا سے منفرد ہے۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دوردراز جنگلی علاقوں میں بسنے والے تراجن قبائل کی تعداد تقریباً پانچ لاکھ ہے۔ یوں تو ان کے کلچر کا ہر پہلو ہی منفرد ہے لیکن خاص طور پر حیران کن بات یہ ہے کہ یہ لوگ موت کو...
12-7.jpg
ویتنام میں لوگ ایک شہر کی ٹریفک پولیس کی بہت تعریف کر رہے ہیں کہ اس نے ایک خاتون کو قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کرنے کی بجائے انھیں پچاس مرتبہ یہ لکھنے کو کہا کہ وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کریں گی۔برما کی ایک ویب سائٹ کے مطابق ڈانانگ کے شہر میں پولیس نے سکول کے بچوں کو دی جانے والی یہ سزا اس وقت تجویز کی جب ایک 20 سالہ خاتون نے یکطرفہ ٹریفک کی خلاف ورزی کی اور گاڑی ’ون سٹریٹ‘ میں لے گئیں۔مقامی ٹریفک پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جب انھیں روکا گیا تو خاتون...
4.jpg
جذبوں اور ارادوں سے جیت کے رنگ حسین ترین ہو جاتے ہیں اور انسان نئی سے نئی منزل کی طرف گامزن رہتا ہے ۔ اپنی سوچ‘ خیالات‘ نظریات‘ روایوں سے انسان نئے معیار سیٹ کرتا ہے۔ اپنا رستہ بنانے والا اپنے پیچھے آنے والوں کے لئے شمع روشن کیے جاتا ہے۔ اس کا ہر قدم پہلے قدم پر نہیں بلکہ اس قدم سے کہیں آگے پڑتا ہے۔ شاعر ایک دانشور کو یوں حوصلہ فراہم کرتا ہے مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
نظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی...​
18-2.jpg
کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے ؟ اور یہ دعوی عالمی ادارہ صحت کا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ اب مچھر آپ کی جانب کیوں لپکتے ہیں اس کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر دیکھیں۔ یہاں ہم ایسے گھریلو نسخے بتارہے ہیں جو مچھروں کو آپ سے دور رہنے پر مجبور کرتے ہیں۔ مالٹے کے چھلکے مالٹوں کی ترش مہک مچھروں بلکہ...
4-3.jpg
لاطینی امریکی ملک پیرو کے اندر آمیزون جنگلات میں ایک انتہائی غیرمعمولی حیران کن قدرتی عجوبہ ہے، یعنی ایک ایسا غضب ناک دریا جس کا پانی ابلتا رہتا ہے۔جی ہاں واقعی یہ دنیا کا سب سے انوکھا دریا ہے جس گرنے کی صورت میں چند سیکنڈ میں موت ہوسکتی ہے۔سدرن میتھوڈسٹ یونیورسٹی کے محقق اڈریس ریوزو نے اس دریا کے بارے میں مختلف انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس دریا کا پانی 200 ڈگری فارن ہائیٹ پر ابلتا رہتا ہے اور اس کے کنارے پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کسی...
10-2.jpg
مولانا طارق جمیل کی کہانی بہت دلچسپ ہے‘ ان کے آباؤ اجداد خانیوال کے قریب آباد تھے‘ یہ لوگ دریائے راوی کے کناروں پر رہتے تھے‘ جانگلی کہلاتے تھے‘ قتل وغارت گری اور لڑئی جھگڑاان کا پیشہ تھا۔ طارق جمیل کسی نہ کسی طرح پڑھتے پڑھاتے گورنمنٹ کالج تک پہنچ گئے‘ کالج میں وہ عام سے دنیادار قسم کے طالب علم تھے‘ مذہبی تقریبات اور نماز و عبادت سے دورر ہتے تھے۔ ان دنوں اقبال ہال میں ایک بنگالی طالب علم نے انہیں دعوت دی لیکن طارق جمیل نے اسے ڈانٹ کر کمرے سے نکال دیا‘ اس طالب علم...
Coconut.jpg
ساحلی علاقوں میں اگنے والے درخت کا پھل، ناریل معدنیات،وٹامن اور دیگر غذائیات کا خزانہ ہے۔اس پھل کا تیل بھی نکلتا ہے جو کھانا پکانے کے علاوہ بہت سے فوائد رکھتا ہے۔زمانہ قدیم سے خواتین و مرد اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں۔اس ضمن میں ناریل کے تیل کے چھ کارا?مد ٹوٹکے درج ذیل ہیں: ٭…جلد تروتازہ بنائیے : چہرے کی جلد کو خوبصورت اور تر و تازہ کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں تھوڑی سی چینی ملا کر اسے چہرے پر دس منٹ تک لگائیے۔یوں جلد کے مردہ خلیے ختم ہوجاتے...
warr.jpg
راجہ داہر سے اس حوالے سے ہم سب واقف ہیں کہ اسے شکست دے کر محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا۔ لیکن راجہ داہر کون تھا؟ وہ کیسے سندھ کا حکمران بنا اس کے پیچھے کئی دلچسپ داستانیں ہے۔ آج اسی داستانوں کو ہم نے تاریخ کے درس کا عنوان بنایا ہے۔ کم و بیش وہ علاقے جن پر آج پاکستان مشتمل ہے، یہ ’’سندھ‘‘ کہلاتا تھا۔ اس پر ایک بدھ راجہ ساہسی کی حکومت تھی۔ راجہ ساہسی...