ہم کبھی کسی انسان سے بلاوجہ نہیں ملتے،
ہر تعلق و ملاقات کے پیچھے قدرت کا کوئی مقصد اور جواز ھوتا ہے
کبھی کچھ عارضی تعلق زندگی پر ہمیشہ کے لئے گہرے نقش اور یادیں چھوڑ جاتے ہیں
.اور کبھی کبھی ساتھ رہنے والے ہمیشہ ہمارے لئے اجنبی ہی رہتے ہیں