I Am New In This Forum

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
امید کرتا ہوں تمام احباب و ممبران خیر و عافیت اور ایمان کی صحیح حالت میں ہونگے
دوستو
میرا نام عادل عزیز صدیقی ہے
رہائش پاکستان کے شہر کراچی میں
تعلیم بس اپنے لئے اچھا اور بُرا سمجھ جاتا ہوں
عجن کو عمر معلوم کرنی ہے وہ میری پیدائش سے حساب لگا کر کرسکتے ہیں
پیدائش سات اگست 1987
دلچسپی اسلامی اور شعر و شاعری میں بے حد
مزید جان نے کیلئے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
ویسے مجھے ابھی یہاں کی زیادہ معلومات نہیں ہے کہ کیسے استعمال کرنا ہے اس فارم کو
امید ہے آپ سب گائیڈ کرینگے
جزاک اللہ​
 
Top